اگست 08, 2020

میدان دعوتی سلسلہ، 22 سیکورٹی اہلکار سرنڈر

میدان دعوتی سلسلہ، 22 سیکورٹی اہلکار سرنڈر

صوبہ میدان میں کابل انتظامیہ کے 22 سیکورٹی اہلکاروں نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔

رپورٹ کے مطابق کمیشن برائے دعوت و ارشاد امارت اسلامیہ کےکارکنوں کی جدوجہد کے نتیجے میں ضلع نرخ کے مختلف علاقوں کے رہائشی کابل انتظامیہ کے 22 سیکورٹی اہلکاروں نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبردار ہوئے،جن میں امراللہ ولداسداللہ، ضیاءالحق ولد محمدجان،حزب اللہ ولد اسداللہ، حمیداللہ ولد عبدالستار، ذبیح اللہ ولد محمدابراہیم، محمدہاشم ولد شہباز، شیرعلی ولد شاہ ولی، ذبیح اللہ ولد اسداللہ، اسداللہ ولد اسلم الدین، آغامحمد ولد حاجی محمد، احمدالدین ولد عبدالباقی، محمدامید ولد پردل، نوراللہ ولد محمداللہ، عبدالملوک ولد محمدیوسف، نصیر ولد گل محمد، شکراللہ ولد ملنگ، فضل ولد خان علم، عزت اللہ ولد گل زادہ، صدیق اللہ ولد گل زادہ، سردار ولی ولد علی جان، نقیب اللہ ولد محمداللہ، احمدصمیم ولد محمدنظام اور عدل شاہ ولد محب اللہ شامل ہیں۔

مجاہدین نے سرنڈ رہونے والے اہلکاروں کا شاندار کا استقبال کیا اور ان کے اس اقدام کو سراہا۔

Related posts