اگست 07, 2020

سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ معسکر سے مجاہدین فارغ

سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ معسکر سے مجاہدین فارغ

صوبہ فاریاب کے مربوطہ علاقے میں قائم امارت اسلامیہ کےسعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ کے معسکر (فوجی ٹریننگ سینٹر) سے درجنوں مجاہدین فوجی تربیت سے فارغ ہوئے۔

چالیس روزہ تربیت کے دوران مجاہدین کو ہلکے و بھاری ہتھیاروں کا استعمال، مختلف جنگی حکمت عملیاں اور دیگر فوجی تربیت  کی ٹریننگ دی گئی اور مجاہدین کو جہادی صفوف میں خدمت کی خاطر روانہ کردیے گئے۔

Related posts