اگست 07, 2020

قندوز،چوکیوں سے دشمن فرار، فضائی حملہ، 4 شہری زخمی

کٹھ پتلی فوجوں کا صوبہ قندوز میں چوکیوں سے فرار، جب کہ کٹھ پتلی فوجوں نے سویلین آبادی پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق ضلع امام صاحب کے کنجک کے علاقے میں قائم 3 چوکیوں کو سیکورٹی فورسز نے مجاہدین کے ممکنہ حملوں کے خو ف سے چھوڑ کر فرار ہوئے اور  اب علاقے پر مجاہدین کا  قبضہ ہے۔

دوسری جانب کٹھ پتلی انتظامیہ نے مذکورہ علاقے پر شدید بمباری کی، جس کے نتیجے میں متعدد مکانات تباہ ہونے کے علاوہ 4 شہری بھی زخمی ہوئے۔

Related posts