اگست 08, 2020

الفتح فتوحات، کمانڈروں سمیت 25ہلاک، 3 گرفتار، غنائم

الفتح فتوحات، کمانڈروں سمیت 25ہلاک، 3 گرفتار، غنائم

الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غور، قندہار اور ہلمند صوبوں میں دشمن کی چوکیوں اور کاروان پرحملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب صوبہ غور کے صدر مقام فیروزکوہ کے برہ خانہ کے علاقے میں قائم چوکی پر مجاہدین نے حملہ کرکے اس پر اللہ تعالی کی نصرت سے قابض ہوئے اور وہاں تعینات اہلکاروں میں سے 8 ہلاک، 11 زخمی، 3 کمانڈو گرفتار، 2 ٹینک اور کافی اسلحہ وغیرہ مجاہدین نے غنیمت کرلی۔

واضح رہےکہ دشمن کی جوابی فائرنگ سے 3 مجاہدین بھی معمولی زخمی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق صوبہ ہلمند ضلع نادعلی کے خوشخال گاؤں کے علاقے میں آپریشن کرنے والے فورسز پر مجاہدین نے حملہ کیا،جس میں 10 اہلکار ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوئے اور ضلع گریشک کے کوچیان کے علاقے میں قائم چوکی میں تعینات مجاہدین کے رابط اہلکاروں کے حملے میں دو کمانڈروں اخترمحمد اور عبدالجبار سمیت 4 پولیس اہلکار ہلا ک ہوئے اور اہلکار 8 عدد ہلکے و بھاری ہتھیاروں کے ہمراہ مجاہدین تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔

دوسری جانب صوبہ قندہار ضلع معروف کے توغڑی کے علاقے میں چوکی پر مجاہدین نے حملہ کرکے اس پر قابض ہوئے اور وہاں تعینات اہلکاروں میں سے 3 ہلاک جب کہ دیگر فرار اور مجاہدین نے 2 عدد ہتھیار بھی قبضے میں لیا۔

Related posts