اگست 08, 2020

بلخ میں تعلیم و تربیت کا تربیتی سیمینار / تصاویر

بلخ میں تعلیم و تربیت کا تربیتی سیمینار / تصاویر

بلخ میں تعلیم و تربیت کا تربیتی سیمینار / تصاویر

صوبہ بلخ ضلع خاص بلخ کے بہاؤالدین ہائی اسکول میں کمیشن برائے تعلیم وتربیت امارت اسلامیہ کے ذمہ داروں کی جانب سے ضلعی سطح پر اسکولوں کے ہیڈماسٹر کے لیے دو روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں تمام اسکولوں کے ہیڈماسٹرصاحبان نے شرکت کی اور امارت اسلامیہ کے تعلیم و تربیت سے متعلقہ تمام لازمی امور اور ہدایات پر  روشنی ڈالی گئی۔

تصاویر

Related posts