اگست 08, 2020

میدان، فوجی وحشت، بچی  اور نوجوان شہید

 

کٹھ پتلی درندوں نے صوبہ میدان میں نہتے عوام کو نشانہ بنایا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز ضلع نرخ کے درانی کے علاقے میں فوجی درندگی کے دوران 18 سالہ نوجوان احسان اللہ اپنے گھر میں شہید،جب کہ ضلع جغٹو کے کلاندہ قلعہ کے علاقے میں رحمت گل نامی کی 7 سالہ بیٹی فوجی وحشت کے نتیجے میں شدید زخمی اور بعد میں شہید ہوئی ۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

Related posts