اگست 08, 2020

چوکی فتح، 3 ٹینک تباہ، 2 فوجی گرفتار، 6ہلاک، کافی غنائم

چوکی فتح، 3 ٹینک تباہ، 2 فوجی گرفتار، 6ہلاک، کافی غنائم

 

الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہرات، زابل، پکتیکا، خوست اورزابل صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

تفصیل کے مطابق جمعرات کےروز صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ کے علاقداری کے علاقے میں آپریشن کے لیےآنے والے اہلکاروں کو مجاہدین کے حملوں اور دھماکوں کا سامنا ہوا،جس میں اب تک سرایک، عزیزآباد انتن اور آتش کے علاقوں میں 3 فوجی ٹینک تباہ، متعدد اہلکار ہلاک و زخمی اور مجاہدین نے 2 امریکی گنیں بھی قبضے میں لیا۔

دوسری جانب صوبہ زابل ضلع شہرصفا کے گل محمد نامی چوکی پر رات کے وقت مجاہدین نے رابط اہلکاروں کی تعاون سے حملہ کرکے اس پر قبضہ کرلیا اور وہاں تعینات 2 اہلکاروں کو گرفتارکرنے کے علاوہ 10 عدد ہلکے و بھاری ہتھیار اور دیگر فوجی سازوسامان بھی قبضے میں لیا۔

اسی طرح صوبہ پکتیکا ضلع سرحوضہ کے دوست محمد قلعہ کے علاقے میں مجاہدین نے حکمت عملی کےتحت حملے میں 3 پولیس اہلکاروں کو مار ڈالے۔

نیز صوبہ خوست ضلع صبری کے چینہ گاؤں میں اسی نوعیت دھماکہ نے 2 فوجیوں کی جان لی۔

ذرائع کے مطابق صوبہ غزنی ضلع دہ یک کے پجک کے علاقے میں مجاہدین نے عبدالولی ولد لونگ نامی مقامی جنگجوکو قتل کردیا۔

Related posts