اگست 08, 2020

غزنی،چوکیاں پر قبضہ، کمانڈر سمیت 25 ہلاک، غنائم

غزنی،چوکیاں پر قبضہ، کمانڈر سمیت 25 ہلاک، غنائم

الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی میں فوجی چوکیوں پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ضلع قرہ باغ کے نودہ کے علاقے میں قائم مقامی شرپسندوں کی دو چوکیوں پر مجاہدین نے چھاپہ مار کر اللہ تعالی کی نصرت سے ان پر قابض ہوئے اور وہاں تعینات ظالم کمانڈر ظفر سمیت 20 ہلاک اور ساتھ ہی تازہ دم اہلکاروں کو بھی نشانہ بنایا گیا،جس کے نتیجے میں دو فوجی ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ 5 فوجی ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق مجاہدین نے کافی مقدار میں مختلف النوع ہلکے و بھاری ہتھیار غنیمت کرلی۔

Related posts