اگست 08, 2020

روزگان وفراہ: دشمن فرار، پولیس چیف سمیت 10 اہلکار ہلاک

روزگان وفراہ: دشمن فرار، پولیس چیف سمیت 10 اہلکار ہلاک

مجاہدین نے روزگان وفراہ صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان ضلع خاص روزگان کے کیمپ کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار پولیس چیف گل نذیر سمیت جنگجو کمانڈر خان محمد اور یونٹ کا انچارچ کمانڈر سمیت 10 اہلکار موقع ہلاک ہوئے۔

اطلاع کے مطابق منگل کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ فراہ ضلع پرچمن کے واصف قیصار اور کاون کے علاقوں میں آپریشن کرنے والے دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے دشمن نے نقصانات اٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی ہوا۔

Related posts