اگست 08, 2020

ہرات: دشمن کی بمبار، بچوں وخواتین سمیت 20 شہری شہید وزخمی

ہرات: دشمن کی بمبار، بچوں وخواتین سمیت 20 شہری شہید وزخمی

سفاک دشمن نے صوبہ ہرات ضلع گزرئی میں عوام کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے روز بگرام جیل سے رہاہونے والے اسیر (خالد ولد نظر محمد) کے اسقبال کے لیے ان کے اقاریب، دوست واحباب بچوں وخواتین سمیت ان کے گھر میں موجود تھے، جن پر نا کام دشمن نے دو دفعہ بمبار کی، جس سے ابتدائی معلومات کے بنا پر بچوں وخواتین سمیت 8 شہری شہید، 12 زخمی، جبکہ 3 سویلین گاڑیاں تباہ ہوئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ چند دنوں میں بگرام اور پلچرخی جیلوں سے معاہدے کے مطابق رہا ہونے والے اسیروں کے گھروں پر مشترک دشمن کی طرف سے چھاپے اور بمبار میں زیادرتی آئی ہے۔

ہم اس طرح وحشت اور سفاکیت کے سخت الفاظ میں تردید کرتے ہے اور یہ دشمن کے بے ہمتے اور نا کامی کا اخیری حد ہے۔

قابل یاد آوری ہے کہ اس طرح وحشت کے نتیجے میں ہوسکتا ہے کہ اسیر مجاہدین ایک بار پھر دشمن پر حملوں میں اپنا انتقام لینے پر مجبور ہو جائے، یہ بھی واضح ہے کہ اسیر مجاہدین اپنا عادی زندگی گزار پر راضی ہے۔

قاری محمد یوسف احمدی ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان

1/ذو القعدہ/1441ھ بمطابق 2020-07-22 م

Related posts