اگست 08, 2020

روزگان، ہلمند وسرپل: دعوتی سلسلہ، 4 اہلکار سرنڈر

امارت اسلامیہ کے دعوت وارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے روزگان، ہلمند، سرپل وفراہ صوبوں میں 4 اہلکاروں نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز صوبہ روزگان ضلع دھراود میں ایک پولیس احسان اللہ ولد حاجی طالب مجاہدین سے آملا۔

اطلاع کے مطابق منگل کے روز صوبہ ہلمند ضلع ناوہ میں ایک پولیس اہلکار سید احمد ولد محمد انور ایک کلاشنکوف سمیت نے مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت صوبہ سرپل ضلع سنگچارک کے دوتم کے علاقے میں ایک فوجی محمد صادق ولد محمد ابراھیم نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق منگل کے روز صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر کے گنھگان کے علاقے میں ایک فوجی نقیب اللہ ولد عبد اللہ مجاہدین سے آملا۔

Related posts