اگست 08, 2020

سرپل: فوجی درندگی، سات شہری شہید وزخمی

نا کام دشمن نے صوبہ سرپل ضلع سنگچارک میں عوام کو مارٹرتوپوں کا نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے روز صبح کے وقت توپخانہ کے علاقے میں نا کام دشمن نے سویلین علاقے کو مارٹرتوپوں سے نشانہ بنایا، جس سے ایک شہری شہید، جبکہ 6 مزید زخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Related posts