اگست 08, 2020

فراہ: دعوتی سلسلہ، کمانڈر حقداد سمیت سات اہلکار سرنڈر

فراہ: دعوتی سلسلہ، کمانڈر حقداد سمیت سات اہلکار سرنڈر

صوبہ فراہ ضلع پرچمن میں کمانڈر حقداد سمیت سات جنگجوؤں مجاہدین سے آملے۔

رپوٹ کے مطابق واصف گاؤں کے علاقے میں کمانڈر حقداد سمیت سات جنگجوؤں نے 3 کلاشنکوفوں سمیت مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

Related posts