اگست 07, 2020

قندہار، ہلمند ونیمروز: مجاہدین کی کاروائی، پانچ مراکز فتح، 31 اہلکار ہلاک

قندہار، ہلمند ونیمروز: مجاہدین کی کاروائی، پانچ مراکز فتح، 31 اہلکار ہلاک

مجاہدین نے قندہار، نیمروز، ہلمند وروزگان صوبوں میں دشمن کے مراکز پر حملہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق منگل کے رات ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع تختہ پل کے ماکیان کے علاقے میں واقع چوکیوں پر رابط مجاہدین نے ہلکی وبھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 3 چوکیاں فتح، 29 اہلکار ہلاک، جن میں سے 4 کی لاشیں تا حال وہاں پڑی ہوئی ہے، جبکہ مجاہدین نے مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 3 مجاہدین زخمی، جبکہ 2 شہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی

واضح رہے کہ رابط مجاہدین نے رینجر گاڑی، 2 موٹرسائکل اور 16 عدد ہلکی وبھاری ہتھیار سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان مجاہدین تک پہنچایا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق پیر کے روز صبح سات بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے ناوہ پایں کے علاقے میں دشمن پر مجاہدین نے گھات کی صورت میں حملہ کیا، جس سے کمانڈر گلالی سمیت ایک دوسرا کمانڈر موقع پر ہلاک ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق منگل کے رات صوبہ ہرات ضلع گلران کے روشن نامی چوکی پر حملہ ہوا، جس سے ایک اہلکار ہلاک، جبکہ 2 مزید زخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق منگل کے روز صوبہ ہلمند ضلع ناوہ کے ٹانگان گودر کے علاقے میں واقع چوکی میں تعینات رابط مجاہد نے دشمن سے ایک کارمولی اور ایک موٹرسائکل مجاہدین تک پہنچایا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق صوبہ نیمروز ضلع دلارام کے نیمروز-دلارام سڑک پر واقع یوٹ اور چوکی دشمن نے مجاہدین کے ممکنہ حملوں کی خوف سے چھوڑ کر فرار ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فرار سے وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہوا۔

 

 

Related posts