اگست 07, 2020

ہلمند، غور وزابل: مجاہدین کی کاروائی، 2 اہلکار ہلاک، 10 گرفتار

ہلمند، غور وزابل: مجاہدین کی کاروائی، 2 اہلکار ہلاک، 10 گرفتار

مجاہدین نے ہلمند، غور، بادغیس وزابل صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

تفصیلات کے مطابق پیر کے روز صوبہ غور ضلع تیورہ کے زیرین کے علاقے میں مجاہدین نے پانچ اہلکار (محمد عارف ولد امام الدین، محمد نصیر ولد حاجی محمد، محمد نذیر ولد احمد، عبد البصیر ولد غیاث اور عبد المؤمن ولد حبیب خان) گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

اطلاع کے مطابق پیر کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع واشیر کے پزیرک کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے موٹرسائکل تباہ اور اس پر سوار ظالم سنگور جنگجو مسلم ولد محمد غوض ہلاک، جبکہ 2 اہلکار مزید زخمی ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق صوبہ زابل ضلع شہر صفا کے حاجی عبد العزیز پٹرول پمپ کے قریب مجاہدین نے پانچ اہلکار 2 گاڑیوں سمیت گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق منگل کے رات صوبہ ہرات ضلع گلران کے دروشن نامی چوکی پر حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک، جبکہ 2 مزید زخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق پیر کے روز صبح کے وقت صوبہ بادغیس ضلع درہ بوم میں 3 پولیس (داود ولد راز محمد، راز محمد ولد آغا جان اور اختر محمد ولد جمعہ گل) مجاہدین سے آملے۔

Related posts