اگست 04, 2020

زابل وہلمند: فوجی درندگی، مسجد منھدم 13 نمازی شہید وزخمی

زابل وہلمند: فوجی درندگی، مسجد منھدم 13 نمازی شہید وزخمی

 

سفاک دشمن نے ہلمند وزابل صوبوں عشاء کی نماز کی وقت مسجد کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے مھاجر بازار کے علاقے میں وحشی دشمن نے گاؤں کے مسجد کو نماز کی دوران مارٹرتوپوں سے نشانہ بنایا، جس سے مسجد منھدم، پانچ نمازی شہید، جبکہ سات مزید زخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

اطلاع کے مطابق بدھ کے روز عصر کے وقت صوبہ زابل ضلع میزان کے ٹکیر کے علاقے میں دشمن کے جیٹ طیاروں نے بمبار کی، جس سے 2 بچے زخمی ہوئے۔ انا للہ انا الیہ راجعون

Related posts