اگست 04, 2020

بادغیس وروزگان: دعوتی سلسلہ، 2 اہلکار سرنڈر

امارت اسلامیہ کے دعوت ارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے بادغیس وروزگان صوبوں میں 2 اہلکار مجاہدین سے آملے۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت صوبہ بادغیس ضلع آبکمرئی میں ایک اہلکار میرویس ولد سید محمد، غلام نبی ولد غلام یحیی اور جمعہ خان ولد سید محمد نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

اطلاع کے مطابق صوبہ روزگان ضلع دھراود کے تنگئی کے علاقے میں ایک پولیس شیرین ولد محمد گل نے مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

Related posts