اگست 04, 2020

قندہار: کار بم دھماکہ، پولیس ہیڈکوارٹر تباہ، اعلی حکام سمیت 20 ہلاکتیں

قندہار: کار بم دھماکہ، پولیس ہیڈکوارٹر تباہ، اعلی حکام سمیت 20 ہلاکتیں

صوبہ قندہار ضلع شاولیکوٹ میں پولیس ہیڈکوارٹر پر بم دھماکہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت پولیس ہیڈکوارٹر سے مجاہدین نے بارودی مواد سے بھری کاماز گاڑی ٹکراکر تباہ کردیا اور کمانڈر (خوری) اور پولیس چیف (باچا) سمیت 20 اہلکار ہلاک وزخمی، جبکہ متعدد وسائط بھی تباہ ہوائے۔

قاری محمد یوسف احمدی ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان

17/ ذو القعدہ/1441 ھـ بمطابق 18/جولائی/2020م

 

Related posts