اگست 04, 2020

ہلمند وہرات: فوجی کاروان پر حملہ، 2 گاڑیاں تباہ، پولیس چیف ہلاک

ہلمند وہرات: فوجی کاروان پر حملہ، 2 گاڑیاں تباہ، پولیس چیف ہلاک

مجاہدین نے ہلمند وہرات صوبوں میں دشمن پر حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق چند روز پہلے صوبہ ہرات ضلع پشتون زرغون کے پوشکان کے علاقے میں مجاہدین کے حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والا صوبائی پولیس چیف عبید اللہ نورزئی نے زخموں کا تاب نہ لاسکا اور چل بسا۔

اطلاع کے مطابق منگل کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع واشیر کے شوراب کے علاقے میں فوجی کاروان پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 2 گاڑیاں تباہ اور پانچ سنگور جنگجو ہلاک وزخمی ہوئے۔

دوسری جانب منگل کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ سپین تژئی کے علاقے میں پولیس چیف کے کاروان پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 2 محافظ ہلاک وزخمی ہوئے۔

Related posts