اگست 04, 2020

کابل و کنڑ حملے وچھاپے، دشمن فرار، 7 ہلاک و زخمی

 

کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کابل اور کنڑ صوبوں میں نشانہ بنایا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق صوبہ کابل ضلع شکردرہ کے پل صوفیان کے علاقے میں مجاہدین نے سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا، جس میں 7 اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

دوسری جانب صوبہ کنڑ ضلع دانگام کے سینیٹ درہ کے علاقے پر کٹھ پتلی فوجوں نے چھاپہ مارا، جنہیں مجاہدین کی شدید مزاحمت کا سامنا ہوااور دشمن نے جانی و مالی نقصانات اٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی۔

Related posts