اگست 04, 2020

روزگان وفاریاب: دعوتی سلسلہ، 4 اہلکار سرنڈر

 

امارت اسلامیہ کے دعوت وارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے روزگان وفاریاب صوبوں میں 4 اہلکار مجاہدین سے آملے۔

اطلاعات کے مطابق پیر کے روز صبح کے وقت صوبہ روزگان ضلع چنارتو کے فاتان کے علاقے میں ایک پولیس مطیع اللہ ولد احمد اللہ نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالا۔

دوسری جانب پیر کے روز صبح کے وقت صوبہ روزگان ضلع چورہ کے کونج کے علاقے میں پولیس اہلکار اختیار محمد ولد نیک محمد مجاہدین سے آملا۔

رپوٹ کے مطابق صوبہ فاریاب ضلع گرزیوان کے یوخن کے علاقے میں 2 جنجگو محمد نبی ولد غلام رسول اور موسی ولد اللہ داد نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین کی مخالفت سے دست بردار ہوئے۔

Related posts