اگست 04, 2020

فراہ: پولیس پر حملہ، 3 اہلکار ہلاک وزخمی

 

صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر میں پولیس اہلکاروں پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز عصر کے وقت مروارئی کے علاقے میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے ایک پولیس ہلاک، جبکہ 2 مزید زخمی ہوئے۔

Related posts