اگست 04, 2020

خوست،ننگرہار و غزنی، دشمن فرار،5 سرنڈر

 

کمیشن برائے دعوت و ارشاد کے کارکنوں کی جدوجہد کے نتیجے میں خوست اور ننگرہار صوبوں میں 5 سیکورٹی اہلکار سرنڈر جب کہ صوبہ غزنی میں دشمن نے چوکی کو چھوڑ کر فرار ہوا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق صوبہ خوست ضلع موسی خیل کے رہائشی 4 سیکورٹی اہلکاروں نے رسول ولد نظیرالدین، عیدمرگل ولد نعیم جان، ثابت خان ولد حضرت اور ولی شاہ خان ولد بخترگل جب کہ صوبہ ننگرہار ضلع حصارک کے باشندے  پولیس اہلکار رحمت اللہ ولد غمئے نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔

دوسری جانب صوبہ غزنی ضلع قرہ باغ کے زیارت کے علاقے میں قائم چوکی کو کٹھ پتلی فوجوں نے جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب مجاہدین کے ممکنہ حملوں کے خوف سے چھوڑ کر فرار ہوا۔

Related posts