اگست 04, 2020

ہلمند وبادغیس: دشمن فرار، وسیع علاقہ وچوکی فتح، گاڑی غنیمت

ہلمند وبادغیس: دشمن فرار، وسیع علاقہ وچوکی فتح، گاڑی غنیمت

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہلمند، بادغیس وغور صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے سپین مسجد کے علاقے میں سنائپر گن حملے کے نتیجے میں ایک فوجی موقع پر ہلاک ہوا۔

دوسری جانب اتوار کے رات نہر سراج کے علاقے کے کمپرک پل کے مقام پر مجاہدین نے دشمن کے سپلائی کرنے والا ٹیکہ در، مازدا گاڑی اور 3 ڈرائیوروں ( موسی خان ولد ھارون، راز گل ولد سبا گل اور سیف اللہ ولد بسم اللہ) گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

یاد رہے کہ مذکورہ گاڑی میں 27 گائے بھی مجاہدین نے غنیمت کرلیے۔

اطلاع کے مطابق اتوار کے رات صوبہ بادغیس ضلع آبکمرئی میں رابط مجاہد نے صفر ایک قطعے کا اہلکار ہلاک اور 2 کلاشنکوف ایک موٹرسائکل سمیت مجاہدین تک پہنچنے میں کامیاب ہوا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق اتوار کے رات عشاء کے وقت صوبہ نیمروز ضلع دلارام کے سوپانوں نامی چوکی دشمن نے مجاہدین کی خوف سے چھوڑ کر فرار ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فرار سے وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہوا۔

Related posts