اگست 04, 2020

ہرات: مجاہدین کی کاروائی، 2 ڈاکو گرفتار

 

صوبہ ہرات ضعل کوھسان میں مجاہدین نے 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز اسلام قلعہ کے علاقے میں مجاہدین نے 2 ڈاکو ایک کلاشنکوف سمیت گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

Related posts