اگست 04, 2020

دائی کنڈی: دعوتی سلسلہ، 3 اہلکار سرنڈر

 

صوبہ دائی کنڈی ضلع گیزاب میں 3 اہلکار مجاہدین سے آملے۔

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز مذکورہ ضلع کے مربوطہ علاقے میں 3 اہلکاروں بسم اللہ ولد عبد القدوس، عبد المالک ولد معلم اور عبد الشکور ولد اسحاق) نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

 

Related posts