اگست 04, 2020

ہلمند وقندہار: حملہ ودھماکہ، 2 اہلکار ہلاک

 

مجاہدین نھے ہلمند وقندہار صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز صبح کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع نادعلی کے قلف کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ایک اہلکار موقع پر ہلاک ہوا۔

اطلاع کے مطابق سنیچر کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع میوند کے کلانکیچئی کے علاقے میں دشمن پر حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔

Related posts