اگست 04, 2020

بادغیس: دعوتی سلسلہ، 2 اہلکار سرنڈر

 

صوبہ بادغیس ضلع سنگ آتش میں 2 اہلکاروں نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

اطلاع کے مطابق سنیچر کے روز صبح کے وقت مذکورہ ضلع کے مربوطہ علاقے میں 2 اہلکار عبد السمیع ولد امیر محمد اور محمد نبی ولد امیر محمد مجاہدین سے آملے۔

 

Related posts