اگست 04, 2020

زابل: دعوتی سلسلہ، 4 اہلکار سرنڈر

 

صوبہ زابل ضلع شاہ جوئی میں 4 اہلکار مجاہدین سے آملے۔

رپوٹ کے مطابق 4 فوجی ( عبد الرحیم ولد عبد الحلیم، نیاز محمد ولد نیک محمد، شفیع اللہ اور روزی خان ولد محمد خان) نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

Related posts