اگست 04, 2020

نیمروز، بادغیس وروزگان: ٹینک تباہ، 2 اہلکار گرفتار

 

مجاہدین نے نیمروز، بادغیس وروزگان صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

تفصیل کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت صوبہ نیمروز ضلع دلارام میں دشمن پر بم دھماکہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب مجاہدین نے خفیہ معلومات کے بنا پر ایک جنگجو خدایداد ولد محمد جمعہ گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ بادغیس ضلع مقر کے مربوطہ علاقے میں مجاہدین نے ایک جاسوس گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق بدھ کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے خاکذیزئی کے علاقے میں لیزر گن سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

Related posts