اگست 04, 2020

بادغیس: مجاہدین کی کاروائی، معروف ڈاکو گرفتار

 

صوبہ بادغیس ضلع قادس میں مجاہدین نے ڈاکو گرفتار کرلیا۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز صبح کے وقت مجاہدین نے اہم ڈاکو عبد الباری ولد باراد گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

Related posts