اگست 04, 2020

بادغیس، فراہ وہلمند: دعوتی سلسلہ، 3 اہلکار سرنڈر

 

امارت اسلامیہ کے دعوت وارشاد کمیشن کےکارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے بادغیس، فراہ وہلمند صوبوں میں 3 اہلکار مجاہدین سے آملے۔

تفصیل کے مطابق بدھ کے روز صوبہ بادغیس ضلع جوند کے پیراچئی کے علاقے میں ایک فوجی گل محمد ولد کمالدین نے مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز صوبہ فراہ ضلع پرچمن کے ویج گاؤں کے علاقے مین ایک پولیس اہلکار محب اللہ ولد امان اللہ نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالا۔

اطلاع کے مطابق بدھ کے روز صوبہ ہلمند ضلع سنگین میں سنگور جنگجو شراف الدین ولد حاجی محمد نے مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

Related posts