اگست 04, 2020

زابل، ہرات وبادغیس: دشمن فرار، ضلعی مرکز وچوکیاں فتح، 4 اہلکار گرفتار

زابل، ہرات وبادغیس: دشمن فرار، ضلعی مرکز وچوکیاں فتح، 4 اہلکار گرفتار

 

مجاہدین نے زابل، ہرات وبادغیس صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات کے محصور ضلع فارسئی ضلعی مرکز اور چوکیوں کو مجاہدین کے ممکنہ حملوں کی خوف سے چھوڑ کر فرار ہوئے۔

یاد رہے کہ فرار ہونے والے دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 2 اہلکار موقع پر ہلاک، جبکہ 2 مزید لا پتہ ہے۔

ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز صبح سات بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع غوریان میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز شام چھ بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر کے سپین غبرگ کے علاقے میں مجاہدین نے 3 اہلکاروں کو گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

اطلاع کے مطابق بدھ کے روز صوبہ فراہ ضلع بالابلوک کے کنسک کے علاقے میں ایک پولیس اہلکار شاہ نواز ولد سید لعل مجاہدین نے خفیہ معلومات کی بنا پر گرفتار کرلیا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز صوبہ بادغیس کے صدر مقام قلعہ نو میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں صفر ایک دشمن کے اہلکار ہلاک اور مجاہدین نے ایک عدد اسلحہ غنیمت کرلیا۔

Related posts