جولائی 09, 2020

روزگان: مسحانہ کاروائی، پولیس چیف ( شاہ محمد شاہ) ہلاک

روزگان: مسحانہ کاروائی، پولیس چیف ( شاہ محمد شاہ) ہلاک

 

صوبہ وروزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر میں مجاہدین نے ظالم کمانڈر نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے رات آٹھ بجے کے گ بھگ قندہار آدہ کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ضلع دھراود کے پولیس چیف شاہ محمد شاہ ہلاک، جبکہ ان کا محافظ زخمی ہوا۔

Related posts