جولائی 09, 2020

بادغیس: دشمن کی بمبار، 4 مکانات منھدم، بچوں وخواتین سمیت 6 شہری شہید وزخمی

بادغیس: دشمن کی بمبار، 4 مکانات منھدم، بچوں وخواتین سمیت 6 شہری شہید وزخمی

 

سفاک دشمن نے صوبہ بادغیس ضلع مرغاب میں سویلین آبادی پر بمبار کی۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز نا کام دشمن کے جیٹ طیاروں نے جوئی گنج، اکازوں اور اسحاقزوں گاؤں پر شدید بمبار کی، جس سے 4 مکانات منھدم، بچوں وخواتین سمیت 4 شہری شہید، جبکہ ایک بچی اور ایک خاتون زخمی ہوئی۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Related posts