جولائی 11, 2020

ہلمند: فوجی وحشت: بچوں سمیت سنکڑوں شہری شہید وزخمی

ہلمند: فوجی وحشت: بچوں سمیت سنکڑوں شہری شہید وزخمی

 

نا کام دشمن نے صوبہ ہمند ضلع سنگین میں عوامی پیر بازار کو مارٹرتوپوں سے نشانہ بنایا۔

تفصیل کے مطابق پیر کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ پورانا بازار کے علاقے میں عوامی پیر بازار کو نا کام دشمن نے مارٹرتوپوں سے نشانہ بنایا، جس سے بچوں سمیت سنکڑوں شہری شہید وزخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Related posts