جولائی 11, 2020

روزگان، قندہار وفاریاب: لیزر گن حملے، پولیس چیف ہلاک

 

مجاہدین نے روزگان قندہار وفاریاب صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع جمعہ بازار میں سنائپر گن حملے کے نتیجے میں پولیس چیف محافظ سمیت ہلاک ہوا۔

اطلاع کے مطابق پیر کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع میوند کے بند تیمور کے علاقے کے بیبانک کے مقام پر دشمن پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 3 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق پیر کے رات چار بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے ھندوگگ کے علاقے میں اسی نوعیت حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔

Related posts