جولائی 11, 2020

سرپل: مجاہدین کے شہید وزخمی ہونے کا دعوا بے بنیاد

 

نا کام دشمن نے صوبہ سرپل ضلع سوزمہ قلعہ میں بمبار کی۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے رات کتہ قلعہ بازار کے قریب دشمن نے شدید بمبار کی، اور دعوا کیا کے سو 100 مجاہدین شہید وزخمی ہوئے، ہم دشمن کے اس بے بنیاد دعوے کے پر زور الفاظ میں تردید کرتے ہے۔

Related posts