جولائی 11, 2020

بادغیس: فوجی درنگی، 4 شہری شہید وزخمی

 

سفاک دشمن نے صوبہ بادغیس کے مقر ومرغاب اضلاع میں عوام کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز ضلع مقر کے نور خیل گاؤں کے علاقے کو دشمن نے مارٹرتوپوں سے نشانہ بنایا، جس سے 3 شہری زخمی، اور متعدد مال موشی ہلاک ہوئے۔ انا للہ انا الیہ راجعون

دوسری جانب اتوار کے رات ضلع مرغاب کے ترکوں گاؤں کے علاقے میں دشمن کے طیاروں نے بمبار کی، جس سے ایک شہری شہید اور متعدد مال وموشی ہلاک ہوئے۔ انا للہ انا الیہ راجعون

Related posts