جولائی 11, 2020

زابل، دائی کنڈی وہرات: آپریشن: 4 چوکیاں فتح، پانچ اہلکار ہلاک، 4 سرنڈر

زابل، دائی کنڈی وہرات: آپریشن: 4 چوکیاں فتح، پانچ اہلکار ہلاک، 4 سرنڈر

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے زابل ودائی کنڈی اضلاع میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

تفصیل کے مطابق اتوار کے رات صوبہ دائی کنڈی ضلع گیزاب کے زین وادی کے علاقے میں واقع چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 4 چوکیاں فتح، پانچ اہلکار ہلاک، متعدد زخمی، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے 2 عدد اسلحہ غنیمت کرلیا۔

اطلاع کے مطابق اتوار کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر کے سینک دروزہ کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک اور ان کے کلاشنکوف مجاہدین نے غنیمت کرلیا۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز صبح کے وقت صوبہ بادغیس کے صدر مقام قلعہ نو کے علاقے میں ایک پولیس محمد عارف ولد دین محمد مجاہدین سے آملا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق اتوار کے روز صوبہ ہرات کے کشک کہنہ اور اوبئی اضلاع میں 3 اہلکار بسم اللہ ولد دین محمد، نور اللہ ولد صابر اور امیر گل ولد جمعہ گل نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق صوبہ فاریاب ضلع قیصار کے ینگ کے علاقے میں ایک جنگجو عبد الرحیم ولد عبد الحمید ایک کلاشنکوف سمیت مجاہدین سے آملا۔

Related posts