جولائی 11, 2020

روزگان: مجاہدین کا حملہ، ظالم کمانڈر ہلاک

 

صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر میں مجاہدین نے وحشی کمانڈر کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے رات ایک بجے کے لگ بھگ زمان جان دشت کے علاقے میں مجاہدین نے گھات کی صورت میں دشمن پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ظالم کمانڈر ابراھیم جان عرف بیرغی موقع پر ہلاک، جبکہ 2 محافظ زخمی ہوئے۔

 

Related posts