جولائی 11, 2020

بادغیس: مجاہدین کی کاروائی، 2 جنگجو گرفتار

 

صوبہ بادغیس ضلع سنگ آتش میں مجاہدین 2 جنگجو گرفتار کرلیا۔

اطلاع کے مطابق اتوار کے روز کلاجو کے علاقے میں خفیہ اطلاعات کے بنا پر مجاہدین نے 2 جنگجو اسناد سمیت گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

Related posts