جولائی 11, 2020

فوجی درندگی،ظلم کی انتہا، دو شہری شہید

صوبہ غزنی ضلع قرہ باغ کے ہارون خیل اور نوروزخیل گاؤں کے رہائشی نعمت اللہ ولد شیرخان اور عبدالکریم ولد عیاث کو کٹھ پتلی فوجوں اور سی آئی اے وحشی کرائے کے قاتلوں نے  گرفتار کرنے کے بعد ٹینکوں سے باندھ کر زندہ انہیں گھسیٹا گیا اور نہایت درندگی سے دونوں کو شہید کردیا گیا۔

اناللہ وانآ الیہ راجعون

Related posts