جولائی 11, 2020

چوکیوں پر قبضہ، 13 فوجی ہلاک، 7 گرفتار، 2 سرنڈر، غنائم

چوکیوں پر قبضہ، 13 فوجی ہلاک، 7 گرفتار، 2 سرنڈر، غنائم

الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے میدان، لوگر اور غزنی صوبوں میں دشمن کی چوکیوں پر حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق  بدھ کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ میدان کے صدر مقام میدان شہر کے دہ افغانان کے علاقے میں تازہ قائم کی جانیوالی فوجی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کرکے اسے تباہ کردی اور وہاں تعینات اہلکاروں میں سے 2 ہلاک جب کہ 7 گرفتار اور دیگر فرار ہوئے اور مجاہدین نے اسلحہ وغیرہ بھی قبضے میں لیا۔

رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب صوبہ لوگر ضلع خوشی کے شینکی گنڈآب کے علاقے میں قائم جنگجوؤں کی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کرکے اللہ تعالی کی نصرت سے اس پر قابض ہوئے وہاں تعینات شرپسندوں میں سے 8 ہلاک جب کہ دیگر فرار ہوئے اور مجاہدین نے کافی مقدار میں اسلحہ وغیرہ بھی غنیمت کرلی۔

دوسری جانب ضلع محمدآغہ کے رہائشی دو پولیس اہلکاروں نورآغا  اور قندآغا ولدان سلطان جان نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبردار ہوئے۔

اسی طرح صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر کے ارزو کے علاقے میں نئی قائم شدہ چوکی پر رات کے وقت لیزرگن حملے میں 3 فوجی مارے گئے۔

Related posts