جولائی 11, 2020

قندوز و پکتیا حملے، ٹینک تباہ، 4 فوجی ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کوامارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندوز اور پکتیا صوبوں میں نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق صوبہ قندوز کے صدر مقام قندوز شہر کے چرخاب کے علاقے میں آپریشن کے لیے آنے والے سیکورٹی اہلکاروں کو مجاہدین کی مزاحمت کا سامنا ہوا،جس میں ایک ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ 3 اہلکار ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوئے۔

دوسری جانب صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر کے مہلن کے علاقے میں بم دھماکہ نے ایک فوجی کی جان لی۔

Related posts