جولائی 11, 2020

ماہنامہ شریعت کا 99واں شمارہ منظرِعام پر

ماہنامہ شریعت کا 99واں شمارہ منظرِعام پر

شمارہ نمبر 99

امارت اسلامیہ اپنے قیام کے مقاصد کی جانب بڑھ رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ کی خصوصی مدد اور افغان عوام کی حمایت و محبت سمیت عالمِ اسلام کی دعاؤں اور بے لوث اسلامی تعلق کی وجہ سے بہت زیادہ رکاوٹیں ختم ہو گئی ہیں یا ہو رہی ہیں۔ ان میں سب سے بڑی رکاوٹ امریکی موجودگی ہے۔ اسی تناظر میں دوحا معاہدہ ایک بڑی کامیابی ہے، جس کی ہر مسلمان کو بہت خوشی ہے۔ وہ مزید دعاگو ہیں کہ جلد از جلد ایک اسلامی نظام  قائم ہو جائے، تاکہ مسلمانوں سمیت تمام دنیا کو ایک بہترین نظام مہیا ہو، جس میں وہ آزادانہ زندگی کے رنگ دیکھ سکیں۔ یقیناً اسلام کا دیا ہوا نظامِ حکومت ایسا خدائی تحفہ ہے، جس کے ذریعے تمام دنیا اس حقیقی امن سے آشنا ہو سکتی ہے، جس کے لیے ہر طرف ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ’ کے نام سے ایک کہرام برپا ہے۔

بلاشبہ یہ نام نہاد دہشت گردی کے خلاف جنگ کفار، خصوصاً امریکا کے لیے ایسی سونے کی مرغی ہے، جو انہیں دنیا بھر میں وافر مقدار میں ڈالر کی صورت سرمایہ دے رہی ہے۔

امریکا اسی لیے دنیا کو مطلوب امن نہیں حاصل کرنے دیتا، تاکہ اس کا ڈالر کے عالمی کرنسی ہونے کا دجالی سسٹم ختم نہ ہو جائے۔ وہ دنیا کو ایک ایسے امن کے نام پر جنگ میں جھونکے ہوئے ہے، جس کے شروع میں گولی و بارود کی برسات ہے اور آخر میں انسانی قتلِ عام کی بارش ہے۔

اصل اور حقیقی امن کا کامیاب نسخہ امارت اسلامیہ ہے۔ یہی وہ نظام ہے، جس کے لیے امارت اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے انٹرویو میں کہا تھا کہ ‘ہم افغانستان میں ایک ایجنڈے کے تحت آ رہے ہیں۔ ہم خالی ہاتھ نہیں ہیں۔ اور ہم جہاد کے مقاصد کو ہرگز ضائع نہیں ہونے دیں گے۔ کسی بھی قیمت پر اپنے شہداء کے لہو کا قرض اتاریں گے۔ یہاں ایک اسلامی نظام قائم ہو کر رہے گا۔ ان شاءاللہ’

ماہنامہ شریعت کو خود بھی پڑھیں اور اسے اپنے جاننے والوں تک بھی پہنچائیں

ماہنامہ شریعت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنکس استعمال کریں:

پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک ‏

http://www.mujali.com/shariat/shariat-99.pdf

یونیکوڈ{ورڈ}فائل ڈاونلوڈ لنک

http://www.mujali.com/shariat/shariat–99msword.docx

ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/shariatmagazin1

الامارہ وٹس آپ نمبر

0093708638285

 

Related posts