جولائی 09, 2020

ہرات: مجاہدین کی کاروائی، 2 اہلکار گرفتار

صوبہ ہرات کے گلستان اور غوریان اضلاع میں مجاہدین نے 2 اہلکاروں کو گرفتار کرلیے۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز صبح کے وقت ضلع غوریان میں ایک فوجی سلطان ولد شاہ محمد مجاہدین نے گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

اطلاع کے مطابق تین روز پہلے ضلع گلستان میں بھی مجاہدین نے ایک اہلکار محمد ولد گل محمد گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

Related posts