جولائی 09, 2020

ہرات، غور وبادغیس: دعوتی سلسلہ، قبائلی رہنما سمیت 11 اہلکار سرنڈر

ہرات، غور وبادغیس: دعوتی سلسلہ، قبائلی رہنما سمیت 11 اہلکار سرنڈر

 

امارت اسلامیہ کے دعوت وارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے ہرات، غور وبادغیس صوبوں میں معروف قبائلی رہنما سمیت 11 اہلکاروں نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

تفصیل کے مطابق اتوار کے روز صوبہ ہرات ضلع فارسئی میں قومی رہنما عبد الظاہر خان ولد عبد الرؤف خان 2 فوجیوں عبد الباقی اور ظریف سمیت نے مجاہدین سے بیعیت کا اعلان کیا۔

رپوٹ کے مطاق صوبہ غور ضلع مرغاب کے شوراب کے علاقے میں ایک فوجی عبد الھادی ولد عبد الحکیم نے مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق پیر کے روز صبح کے وقت صوبہ بادغیس ضلع درہ بوم میں ایک فوجی عبد الظاہر ولد غیاث الدین مجاہدین سے آملا۔

دوسری جانب اتوار کے روز ضلع مقر میں بھی ایک فوجی عبد اللہ ولد عبد العزیز مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالا۔

ذرائع کے مطابق پیر کے روز صبح کے وقت صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر مین ایک پولیس اہلکار داد محمد ولد نیاز محمد نے مجاہدین کی مخالفت  سے دست برداری کا اعلان کیا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز دو پہر کے وقت صوبہ قندہار ضلع خاکریز کے باغک کے علاقے میں ایک فوجی گل آغا ولد شیر آغا مجاہدین سے آملا۔

دوسری جانب ضلع ژڑئی میں ایک فوجی روزی خان ولد ملا باریداد ایک موٹرسائکل، ایک ہیوی مشن گن اور ایک کلاشنکوف سمیت مجاہدین سے املا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق صوبہ فاریاب ضلع قیصار میں 2 جنگجو عبد المطلب ولد عبد الحق اور عبد الاحد ولد عبد القدوس نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

Related posts