جولائی 09, 2020

ہرات وغور: مجاہدین کی کاروائی، چوکی تباہ، فوجی گرفتار

 

مجاہدین نے ہرات وغور صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق صوبہ غور ضلع مرغاب کے شورابہ کے علاقے میں مجاہدین نے ایک فوجی گل محمد ولد محمد انور اسناد سمیت گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

اطلاع کے مطابق پیر کے رات صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ کے شوزد بازار کے علاقے میں واقع چوکی کو مجاہدین نے بارودی مواد سے تباہ کردیے۔

Related posts