جولائی 09, 2020

بادغیس: دعوتی سلسلہ، 12 اہلکار سرنڈر

بادغیس: دعوتی سلسلہ، 12 اہلکار سرنڈر

 

صوبہ بادغیس کے قادس وجوند اضلاع میں 12 اہلکاروں نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

تفصیل کے مطابق سنیچر کے روز ضلع جوند کے پیراچہ کے علاقے میں 9 پولیس اور فوجویوں (عبد البصیر ولد احمد، عزت الله ولد عبد الله، سید میر ولد ابو الفیض، گل احمد ولد سید احمد، عبد الرحمن ولد غلام یحی، نور زاده ولد صدیق، محمود ولد عبد السلام، محمد ولد عبد المؤمن اور عبد الرحمان ولد عبد المؤمن) نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

دوسری جانب سنیچر کے روز صبح کے وقت ضلع قادس میں 2 پولیس رمضان ولد محمد گل اور عبد الرحمن ولد تاج محمد مجاہدین سے آملے۔

Related posts